مکھی مار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا؛ مراد: وہ شخص جسے دیکھ کر گھن آئے، گھناؤنا، مکروہ آدمی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا؛ مراد: وہ شخص جسے دیکھ کر گھن آئے، گھناؤنا، مکروہ آدمی۔